عشق حقیقی۔۔۔کس کتاب سے متاثر ہوا۔۔؟ وزیراعظم عمران خان کے انکشافات،نواجوانوں کیا تلقین کی ؟ جانیے

 


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اپنے پرستاروں بلخصوص نوجوانوں کو مشہور زمانہ کتاب ’محبت کے چالیس اصول‘ پڑھنے کی تلقین کی گئی ہے ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے
کہ مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’انسٹاگرام‘ پر شیئر کی گئی اپنی ایک پوسٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس اکتوبر میں اپنے نوجوانوں سے کہتا ہوں وہ ایلف شفق کی کتاب ’محبت کے چالیس اصول‘ ضرور پڑھیں ، جو کہ عشق حقیقی پر ایک بہت ہی پراثر کتاب ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ اس کتاب میں صوفی ازم، مولانا محمد جلال الدین رومی اور ان کے مرشد شمس تبریزی پر گفتگو کی گئی ہے، میں نے کتاب چند سال قبل پڑھی تھی اور اس سے بہت زیادہ متاثر ہوا تھا ۔


0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی